Tag Archives: نمازوں کے اجتماعات


noor ul haq qadri

مساجد کو بند نہیں کیا جائیگا، نمازوں کے ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹ شام ۱۱:۱۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا کہ پاکستان میں مساجد کو بند نہیں کیا جائے گا، نماز پنجگانہ اور نماز جمعہ کے اجتماعات کو محدود رکھا جائے گا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا کہ  خطیب، موذن، عملہ اور محدود تعداد میں صحت مند لوگ مساجد میں آئیں گے، پچاس سال سے زائد عمر کے لوگ مساجد میں نہ آئیں۔ نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ باقی لوگوں کو گھروں میں نماز پڑھنے کیلئے کہا جائے گا ، علمائے کرام نے حکومت کو اقدامات اٹھانے کا اختیار دیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز