Tag Archives: نمازجنازہ


انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد ، طلبا تنظیموں ، تصادم ، جاں بحق ، طالبعلم ، نمازجنازہ ، ادا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں تصادم کے ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا تنظیموں کے تصادم میں جاں بحق طالبعلم کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔ جاں بحق ہونے والے طالبعلم طفیل الرحمن کی نماز جنازہ یونیورسٹی کے باہر کشمیرہائی وے پر ادا کی گئی۔ نماز جنازہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پڑھائی جس میں لیاقت بلوچ سمیت پارٹی کے دیگر رہنمائوں اور طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو میں واقعے کو سازش قرار دے دیا اور کہا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے ریکٹر یونیورسٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز