Tag Archives: نمائش


ٹوکیو اولمپکس ، مشعل ، جاپان ، اولمپک میوزیم ، نمائش

ٹوکیو اولمپکس مشعل جاپان کے اولمپک میوزی...

08 اگست, 2020 7:15 شام 7:15 شام

ٹوکیو (92 نیوز) ٹوکیو اولمپکس مشعل جاپان کے اولمپک میوزیم میں نمائش کیلئے رکھ دی گئی۔ میوزیم نیشنل اسٹیڈیم کے قریب واقع ہے جہاں پر ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد ہو گا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے  رواں سال ہونے والے ٹوکیو اولمپکس کو 2021 تک ملتوی کیا گیا ۔ اولمپک کی مشعل کو ایک لالٹین میں رکھا گیا ہے جو یکم نومبر تک  میوزیم میں رہے گی ۔ اولمپک مشعل ریلی  بھی کورونا وائرس کی وجہ سے کینسل  کی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز