Tag Archives: نقصان

آزادی مارچ ، آئینی ، قانونی ، حق ، نقصان ، پہنچائیں ، عبدالغفور حیدری

آزادی مارچ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۹ شام ۴:۴۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جنرل سیکرٹری عبدالغفور حیدری نے کہا آزادی مارچ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، کسی کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ عبدالغفور حیدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت نے اجازت دے کر ہم پر کوئی احسان نہیں کیا۔ مارچ ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے۔ آئینی حق کو ہرحال میں استعمال کریں گے ۔ ریاست کی رٹ کو کبھی بھی چیلنج نہیں کریں گے ۔ عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کسی کو نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ انصارالاسلام ہمارےآئین کا حصہ ہے، سکیورٹی کا کام کرتی ہے۔ اکرم درانی بولے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن ، رویہ،کشمیر کاز ،نقصان ، فردوس عاشق ، اسلام آباد، 92نیوز

اپوزیشن کا رویہ کشمیر کاز کو نقصان پہنچا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۵ شام ۳:۲۵ شام

اسلام آباد(92نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے وزیرقانون فروغ نسیم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اپوزیشن کے رویے سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ معاون خصوصی کاکہنا تھا کہ کشمیری کسی جماعت نہیں بلکہ پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔کشمیر کاز پر سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے کر ہم کو متحدہونا ہے۔ وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ملک میں پہلی بار فوری انصاف کیلئے قوانین پیش کیے جا رہے ہیں۔ دیوانی مقدمات کی مدت کرکم کرکے ڈیڑھ سال تک لا رہے ہیں،بے نامی ٹرانزیکشن میں وسل بلور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نئی دہلی ‏ ویب ڈیسک ‏ بھارت ریٹائرڈ فوجی ‏ جنرل بخشی ‏ کارگل جنگ ‏ شکست ‏ نقصان ‏ سوشل میڈیا ‏ وائرل ‏ کارگل جنگ بی ایس ایف ک‏ پاک فوج

کارگل جنگ میں ہمارا بہت نقصان ہوا، بھارتی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ دن ۱۱:۲۱ دن

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارت  ریٹائرڈ فوجی  جنرل بخشی  نے کارگل جنگ میں  شکست اور نقصان کا اعتراف کر لیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ویڈیو میں  انہوں نے کارگل جنگ میں ہونے والے نقصان اور بی ایس ایف کے اہلکاروں میں پاک فوج کے خوف کی تمام تر کہانی بیان کر دی۔ اپنے ایک انٹرویو میں جنرل بخشی نے کہا دشمن نے ساری ہائیٹس پکڑ رکھی تھیں، ہماری جو پہلی پلٹن گئی، وہ ان کی ٹھیک مار کے پیچھے تھی،دن میں کسی قسم کی کوئی حرکت کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا، کھانا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایشز سیریز، آسٹریلیا، 284 رنز ،انگلینڈ، وکٹوں، نقصان، 267رنز

ایشز سیریز، انگلینڈ نےچار وکٹوں کے نقصان ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ دن ۸:۳۴ دن

برمنگھم (92 نیوز) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا دوسرا دن انگلش بلے بازوں کے نام رہا، آسٹریلیا کے 284 رنز کے جواب میں انگلینڈ نےچار وکٹوں کے نقصان پر 267رنز بنا لیے۔   انگلینڈ کے روری برنز 125اور بین اسٹوکس 38رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ انگلش اوپنرجیسن روئے 10رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کپتان جوروٹ 57،ڈینلی 18اور جوزبٹلر 5 رنز بنا سکے۔ آسٹریلیا کی جانب سے پٹنسن نے دو،پیٹرسڈل اور کمنز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ انگلینڈ  267رنز سے اپنی پہلی اننگز کا آج دوبارہ آغاز کرے گی۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگزمیں 284رنز بنائے تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ چیک اینڈ بیلنس نقصان شبر زیدی

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر چیک اینڈ بیلنس نہ ہو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ شام ۸:۰۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے سے نقصان ہوا۔ شبر زیدی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا میں تقریب میں ٹیکسیشن تک محدود رہنا چاہو گا ۔ پاکستان میں سیونگ ریٹ بہت کم ہے لیکن پاکستانیوں نے جو پاکستان سے باہر جمع کیا وہ کم نہیں ۔ انہوں نے کہا ہمیں مختلف چیلنجز کا سامنا ہے تاہم بہت سے مواقع بھی موجود ہیں ۔ چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی بولے کہاجا رہا ہے کہ پاکستان میں چیزیں درست سمت نہیں جارہی ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ سیمی فائنل نیوزی لینڈ 46 اوورز 5 وکٹوں نقصان 211 رنز

ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل بارش سے متاثر، ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

لندن (92 نیوز) ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بارش کی انٹری ہو گئی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 46 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنزبنائے۔ مانچسٹر کےاولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بارش رنگ میں بھنگ ڈالنے پہنچ گئی۔ چار گھنٹے کی مسلسل بارش کے بعد امپائرز نے کھیل منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا جس کے باعث میش آج دوبارہ اسی پوائنٹ سے شروع ہو گاجہاں کل منسوخ ہوا تھا۔ بارش کی انٹری سے قبل نیوزی لینڈ نے 46.1 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر211 رنز بنائے۔ ٹاس جیتنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز