Tag Archives: نفیسہ شاہ

لفظ سلیکٹڈ وزیراعظم پیپلزپارٹی ‏ ڈپٹی اسپیکر ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ قاسم سوری ‏ نفیسہ شاہ ‏ ارکان پارلیمنٹ ‏ حنا ربانی کھر ‏ خواتین ارکان ‏

لفظ سلیکٹڈ وزیراعظم پر پابندی،پیپلزپارٹ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) قومی اسمبلی  میں لفظ سلیکٹڈ وزیراعظم پر پابندی کے معاملے پر پیپلزپارٹی نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے وضاحت طلب کرلی، نفیسہ شاہ نے کہا کہ  اظہار رائے کی آزادی ارکان پارلیمنٹ کا  استحقاق ہے، حنا ربانی کھر کا مائیک بند کرنے پر اپوزیشن اور پیپلزپارٹی کی خواتین ارکان نے قومی اسمبلی میں احتجاج کیا۔ لفظ سلیکٹڈ وزیراعظم  پر پابندی کے معاملے پر پیپلزپارٹی نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے وضاحت طلب کرلی، نفیسہ شاہ نے کہا کہ  اظہار رائے کی آزادی ارکان پارلیمنٹ کا  استحقاق ہے، حنا ربانی کھر کا مائیک بند کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سلیکٹڈ آصف زرداری اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ‏ پریس کانفرنسز ‏ اسمبلی کے فلورز ‏ قاسم سوری ‏ پاکستان پیپلزپارٹی ‏ نفیسہ شاہ ‏ غیر پارلیمانی ‏

معلوم کرینگے یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے لفظ سلیکٹڈ پر پابندی عائد کرنے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ معلوم کریں گے  یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا سکتے ہیں یا نہیں ۔ پریس کانفرنسز ، اسمبلی کے فلورز کے بعد اب لفظ سلیکٹڈ کی گونج مزید بڑھنے لگی ، آصف زرداری نے  کہا کہ معلوم کرینگے کہ یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا سکتے ہیں یا نہیں، معاملے پر مشاورت کے بعد ردعمل دینگے ، پیپلزپارٹی نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے معاملے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نفیسہ شاہ

علیمہ خان کے لئے الگ ، فریال تالپور کے لئے...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۵۱ شام ۶:۵۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے اپنے لیڈرز پر عائد کردہ الزامات کے جواب دینے کی بجائے وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف محاذ کھول لیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما  نفیسہ شاہ نے کہا کہ شہزاد اکبر نے  800 افراد کی پراپرٹیز کا سراغ لگایا لیکن علیمہ خان کا نام  نہ لیا گیا ، عمران خان نے کرکٹ کے بعد جو چندا اکٹھا کیا علیمہ خان اس کی رکھوالی کر رہی تھی ۔ نفیسہ شاہ نے کہا کہ  ہمارا نشانہ علیمہ آپا نہیں بلکہ عمران خان ہیں ، عمران خان بطور وزیر اعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز