
شہید شوہر کی قربانی پر فخر ہے ، اہلیہ نعیم...
کرائسٹ چرچ ( 92 نیوز ) سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہید نعیم رشید کی اہلیہ کہتی ہیں کہ انہیں شوہر کی قربانی پر فخر ہے ، انہوں نے حملہ آور کے لئے دکھ کا بھی اظہار کیا اور کہا کہ حملہ آور کے دل میں نفرت تھی ،وہ ہماری طرح محبت محسوس نہیں کر سکتا۔ دکھ اور تکلیف ایک طرف مگر کرائسٹ چرچ سانحے کے ہیرو شہید نعیم رشید کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی قربانی پر فخر کا اظہارکردیا ۔ ترک ٹی وی کو انٹرویو میں شہید نعیم کی اہلیہ عنبر کا کہناتھاکہ انکےشوہر اوربیٹےکےدل میں محبت تھی ، … Read More