Tag Archives: نعرے


لندن، ایران، امریکا کشیدگی، جنگ کیخلاف مظاہرہ، نعرے، 92 نیوز

لندن میں ایران امریکا کشیدگی اور جنگ کیخل...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶ دن ۱۰:۳۶ دن

لندن (92 نیوز) جنگ نہیں امن چاہئے، لندن میں ایران امریکا کشیدگی اور جنگ کیخلاف مظاہرہ کیا گیا، اپوزیشن رہنماء جیرمی کوربن کی بھی مظاہرے میں شرکت کی۔ لندن میں مظاہرین کی جانب سے ایران پر حملے مت کرنا کے نعرے لگائے گئے۔ ادھر تہران میں مظاہرین کو ہدایات دینے اور بھڑکانے پر برطانوی سفیر مختصر وقت کیلئے گرفتار کیا گیا، برطانوی سفیر راب مکائر کر امیرکبیر یونیورسٹی کے باہر سے گرفتار اور چند گھنٹوں کے بعد رہا کردیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز