Tag Archives: نظر بند

سماجی کارکن ‏ شہلا رشید ‏ مظالم ‏ سرینگر ‏92 نیوز بھارتی فورسز ‏ نظر بند ‏ بدترین تشدد ‏ بلیک آؤٹ ‏

سماجی کارکن شہلا رشید نے کشمیریوں پر بیتن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

سرینگر( 92 نیوز)  بھارتی فورسز گھروں میں نظر بند بیگناہ کشمیریوں کو  بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنارہی ہیں،میڈیا کا بلیک آؤٹ بھی اندرونی کہانی کوباہر آنے سے نہ روک سکا۔مقبوضہ کشمیر کی سماجی کارکن شہلا رشید نےکشمیریوں پربیتنے والے مظالم بیان کر دیے ۔ سرینگرسمیت وادی میں کہیں نقل وحرکت کی اجازت نہیں ہے، مقامی اخباروں پر بھی پابندی ہے، کشمیری سماجی کارکن شہلا رشید نے وادی سے آنے والوں کی زبانی وہاں کی اندرونی کہانی بیان کردی۔ شہلا رشید نے بھارتی بربریت بیان کرتے ہوئے لکھا کہ  قابض فورسز رات کے اندھیرے میں گھروں میں داخل ہوتی ہیں،لڑکوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محبوبہ مفتی ساجد لون عمر عبداللہ نظر بند بھارتی میڈیا سرینگر ‏ ‏92 نیوز

محبوبہ مفتی ، ساجد لون اور عمر عبداللہ کو ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ دن ۱۲:۰۲ دن

سرینگر ( 92 نیوز)مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں خون کی ہولی کھیلنے کا بڑا منصوبہ بے نقاب ہوا جارہا ہے ،  بھارتی میڈیا کے مطابق محبوبہ مفتی ، ساجد لون اور عمر عبداللہ کو گھروں میں نظر بند کردیاگیا ہے ۔ نظر بندی سے قبل عمر عبداللہ نے اپنے ٹویٹ پیغام میں بھی کہا تھا کہ  مقبوضہ کشمیر میں  جانے کیا ہونے جا رہا ہے ، اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے ۔ عمر عبداللہ نےا پنے ٹویٹ میں  آج رات خود کے نظر بند ہونے کے خدشے کو ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ  ممکن ہےمجھے آج رات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز