Tag Archives: نظام زندگی


بالائی ‏ برفباری ‏ نظام زندگی ‏ درہم برہم ‏ پشاور ‏ ‏92 نیوز

بالائی علاقوں میں برفباری سے نظام زندگی ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳ شام ۱۲:۰۳ شام

پشاور ( 92 نیوز) ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ۔ کالام، مالم جبہ میں چار جبکہ مہوڈنڈ، اتروڑ اورگبرال میں 5 فٹ تک برف باری ریکارڈ کی گئی ۔ دیربالا میں شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بندہو گئیں ،متعدد سیاح گاڑیوں میں پھنس گئے،لواری ٹنل بھی تاحال ٹریفک کیلئے نہ کھولی جاسکی، سوات اور شانگلہ میں چار دن سے جاری برفباری کا سلسلہ تھم گیا، استور میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ شمالی علاقہ جات، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور برفباری نے نظام زندگی درہم برہم کردیا، دیربالا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز