Tag Archives: نشیبی علاقے


کراچی ، علاقوں ، رات ، بارش ، نشیبی علاقے ، زیر آب

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش ، ن...

08 اگست, 2020 9:44 دن 9:44 دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ سڑکیں اور بازار ندی نالے بنے رہے۔ کراچی میں مون سون کا چوتھا اسپیل شروع ہو گیا۔ کل دوپہر سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سےجاری ہے۔ رات میں بھی کبھی ہلکی تو کبھی تیز بارش ہوتی رہی۔ سب سے زیادہ پی اے ایف فیصل بیس پر 56 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ صدر میں 46 ملی میٹر ، سرجانی میں 42.5 ملی میٹر ، یونیورسٹی روڈ پر 38 ملی میٹر بارش ہوئی۔ شہر کی سڑکوں پر کہیں  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز