Tag Archives: نشیبی علاقے زیر آب


lahore rain

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علا...

08 اگست, 2020 11:37 دن 11:37 دن

لاہور ( 92 نیوز) پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش،نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ۔ لاہور میں ٹاؤن شپ،جوہرٹاؤن،واپڈا ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی ۔ صوبائی دارالحکومت میں رات گئے سے مسلسل بارش نے جل تھل ایک کر دیا، موسلادھار بارش سے گرمی اور حبس کا زور تو ٹوٹ گیا لیکن نشیبی علاقے زیر آب آ گئے،چائنہ اسکیم کے علاقے میں پانی گھٹنوں تک آ گیا، جبکہ دیگر علاقے بھی تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔ کامونکی میں بھی بادل ایسے برسے کہ ہر جگہ پانی ہی پانی جمع ہو گیا،موسلادھار بارش زحمت بنی تو شہریوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز