Tag Archives: نشیبی علاقوں

کراچی ، رات ، علی الصبح ، ہلکی ، تیز بارش، نشیبی علاقوں ، پانی ، جمع

کراچی میں رات اور علی الصبح کہیں ہلکی کہی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳ شام ۱۲:۵۳ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں رات اور علی الصبح کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی جس کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں مغربی ہوائیں اثر دکھانے لگیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی۔ گلستان جوہر اور اطراف کے علاقوں میں تیز بارش جبکہ ملیر کینٹ اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس سے شہر قائد کا موسم تو سہانا ہو گیا لیکن نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا اور ٹریفک کی روانی متاثرہوئی۔ کورنگی، ڈیفنس، ملیر، ماڈل کالونی، ایئرپورٹ، گلشن اقبال اور دیگر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز