Tag Archives: نشتر اسپتال منتقل


کرونا وائرس، پاکستان، خطرے، گھنٹی بجا دی، چینی شہری، نشتر اسپتال منتقل، اسلام آباد، 92 نیوز

کرونا وائرس نے پاکستان میں بھی خطرے کی گھ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱ شام ۱۲:۳۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) دنیا کے لیے ڈراؤنا خواب بننے والے کرونا وائرس نے پاکستان میں بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی، جان لیوا وائرس کے شبے میں چینی شہری کو ملتان کے نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ چینی شہری کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے، 40 سالہ فینگ فین چند روز قبل خطرناک وائرس کے گڑھ چینی شہر ووہان سے واپس لوٹا تھا۔ محکمہ صحت کی ٹیموں نے چینی کیمپ کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، انڈسٹریل اسٹیٹ میں مقیم چینی انجینئرز سے معلومات لی جائیں گی۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.