
انڈونیشیا میں نسل پرستی کیخلاف مظاہروں م...
جکارتہ ( 92 نیوز) انڈونیشیا کے علاقے پاپوا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 20 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ نیو گینیا جزیرے کے مغربی علاقے پاپوا میں کئی ہفتے قبل نسل پرستی کیخلاف شروع ہونے والے مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور اب یہ پُرتشدد احتجاج علاقے کی خود مختاری کے مطالبے میں تبدیل ہوگیا ہے۔ انڈونیشیا میں مقامی انتظامیہ نے کہا کہ مظاہرین نے وامینا شہر میں عمارتوں، گھروں اور سرکاری … Read More