Tag Archives: نسلی تعصب


مہاجرین کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ دن ۱۰:۴۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) آج مہاجرین کا عالمی دن منایا جارہا ہے، پاکستان دنیا بھر میں سب سے زیادہ مہاجرین کی اپنے آغوش میں پناہ دینے والا ملک ہے ، پاکستان اس وقت بھی 14 لاکھ افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے۔ جنگ،نسلی تعصب اورامتیازی سلوک، انسانوں کو غریب الوطنی پر مجبور کردیتا ہے ، اپنا گھر بار چھوڑ کر ہجرت کرنے والوں کو خندہ پیشانی کے ساتھ قبول کرنا اور انہیں اپنے معاشرے کا حصہ بنالینے کی روایت انصار مدینہ کے بعد پاکستانیوں نےقائم کی۔ افغان جنگ کے دوران پاکستان نے تیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز