Tag Archives: نسلی امتیاز

دنیا بھر میں آج نیلسن منڈیلا ڈے منایا جا ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۳۶ دن ۹:۳۶ دن

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نیلسن منڈیلا ڈے منایا جا رہا ہے ،جنوبی افریقہ سے نسلی امتیاز کا خاتمہ کرنیوالے اور ملک کے پہلے جمہوری صدر منتخب ہونیوالے منڈیلا کا آج یوم پیدائش ہے ۔ اقوام متحدہ نے منڈیلا کے یوم پیدائش کو عالمی دن قرار دیا تھا، منڈیلا 18 جولائی 1918 کوپیداہوئے ،انہوں نے نسل پرستی کے خاتمے کیلئے طویل جدوجہد کی، کئی بار گرفتار ہوئے ، 1962ء میں حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں عمر قید ہوئی اور 27 سال قید تنہائی کاٹی۔ انہیں امن کا نوبل انعام،سخاروف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلاموفوبیا نسلی امتیاز مذہبی منافرت ‏ ملیحہ لودھی نیویارک ‏ ‏92 نیوز نفرت انگیز اظہارخیال ‏ اقوام متحدہ ‏

اسلاموفوبیا ،نسلی امتیازاور مذہبی منافر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ دن ۱۰:۱۰ دن

نیویارک ( 92 نیوز) نفرت انگیز اظہارخیال کیخلاف اقوام متحدہ کی حکمت عملی کے اجرا سے متعلق فورم میں  پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ اسلاموفوبیا نسلی امتیاز اور مذہبی منافرت کی گھناؤنی شکل ہے،اقوام متحدہ اسلام دشمن رویوں کے خلاف اقدامات اٹھائے۔ اقوام متحدہ نے نفرت انگیز اظہار خیال کیخلاف حکمت عملی جاری کردی  ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس نے حکمت عملی کا اجراء کیا ۔ پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے حکمت عملی کے اجراء کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا اسلامو فوبیا ،نسلی امتیاز اور مذہبی منافرت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز