Tag Archives: نذر

پاکستان ، آسٹریلیا ، درمیان ، ٹی ٹونٹی ، بارش ، نذر

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ شام ۱۲:۱۲ شام

 سڈنی (92 نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر ہو گیا۔ قومی شائقین بھی شکست سے بچنے کیلئے بادل برستے رہنے کیلئے دعا کرتے رہے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو پہلے اوور میں ہی فخر زمان بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ 10 کے مجموعی اسکور پر حارث سہیل  بھی چار رنز بنا کر چلتے بنے۔  کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ذمہ دارانہ  بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کا اسکور 70 رنز تک پہنچا دیا۔ محمد رضوان 31 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔  پاکستان نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خیبرپختونخوا اسمبلی ، اجلاس ، شروع ، ہنگامہ آرائی ، نذر

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ شام ۱۲:۳۳ شام

 پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔ نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن نے شور شرابہ شروع کر دیا اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلٰی کے بیان پر اپوزیشن اراکین نے بولنے کی کوشش کی تو ڈپٹی اسپیکر محمود جان نے اپوزیشن رکن میاں نثار گل کو بولنے کی اجازت نہ دی ۔ اپوزیشن اراکین نے نکتہ اعتراض پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ نگہت اورکزئی اور دیگر اپوزیشن اراکین اسپیکر ڈائس کے سامنے کھڑے ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور معاشی حب کراچ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۴۹ شام ۴:۴۹ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور معاشی حب کراچی سیاست کی نذر ہو گیا ہے ۔ شہر کی گلیاں، سڑکیں، پارک اور بازار کچرے سے بھرے ہوئے ہیں لیکن پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کی توجہ ایک دوسرے پر الزامات لگا کر سیاست کرنے پر نظر آرہی ہے ۔ نالوں کی صفائی شروع کی گئی تو پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی نے بھی ایک دوسرے کو آنکھیں دکھائیں ۔ گلیوں، محلوں اور سڑکوں پر گندگی اور سیوریج کے پانی سے تنگ شہری سیاسی جماعتوں پر پھٹ پڑے ۔ ابراہیم حیدری میں سیوریج کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان، سری لنکا، میچ، بارش، نذر، ٹیموں، پوائنٹ

پاکستان اور سری لنکا کا میچ بارش کی نذر، د...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۵۲ شام ۸:۵۲ شام

برسٹل (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کا میچ بارش کی نذر ہوگیا جبکہ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ موسلادھار بارش کے باعث گراؤنڈ میں جگہ جگہ پانی جمع ہو گیا اور فیلڈ کو خشک کرنے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں۔ آؤٹ فیلڈ کھیل کیلئے مناسب نہ ہونے پر امپائرز نے میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پاکستان ورلڈ کپ میں پہلا میچ ہار اور دوسرا جیت چکا ہے اور مجموعی طور پر 3 پوائنٹس ہونے پر ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر پہنچ گیا۔ مسلسل بارش نے شائقین اور منتظمین کو انتظار کی سولی پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز