Tag Archives: نجی

گجرات شاپنگ مال آگ لگ گئی ‏92 نیوز

گجرات کے شاپنگ مال میں لگنے والی خوفناک ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۶ شام ۶:۰۶ شام

 گجرات (92 نیوز) گجرات کے شاپنگ مال میں لگنے والی خوفناک آگ پر آٹھ گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ گجرات میں بھمبر روڈ پر واقع شہر کے سب سے بڑے شاپنگ  مال میں صبح آٹھ بجے پراسرار طور پر آگ لگ گئی ، بیسمنٹ میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے ایک بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔  مجموعی طور پر   40 دکانیں، 60 فلیٹس، 20 سے زائد کاریں آگ کی  لپیٹ میں آ ئیں جس سے کروڑوں کے نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ فائر بریگیڈ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نجی پر سرکاری نمبر پلیٹیں ہنڈی کی رقم رقم منتقلی لاہور روزنامہ 92 ‏ ‏92 نیوز

نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹیں لگاکر ہن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵ شام ۱۲:۱۵ شام

لاہور( روزنامہ 92 نیوز) نجی گاڑیوں پر سبز رنگ کی جعلی سرکاری نمبر پلیٹیں لگا کر ہنڈی حوالہ کی رقم منتقل کر نے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے حکام نے ہنڈی حوالہ کے غیرقانونی کام میں ملوث گروہ کے گرد گھیرا تنگ کیا ہوا ہے جبکہ بعض چھاپوں کے دوران سبز رنگ کی جعلی سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑیوں سے ہنڈی حوالہ کی رقم پکڑ لی اور دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ چھاپوں اور پولیس کے ناکوں سے بچنے کیلئے اپنی نجی گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں تبدیل کرکے سبز رنگ کی جعلی نمبر پلیٹیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز