Tag Archives: نجی یونیورسٹی ‏

لاہور نجی یونیورسٹی فیشن ڈیزائن نمائش انعقاد

لاہور کی نجی یونیورسٹی میں فیشن ڈیزائن کی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۱۵ شام ۸:۱۵ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور کی نجی یونیورسٹی میں رنگا رنگ ٹیکسٹائل، فیشن ڈیزائن اور پینٹنگز کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ و طالبات نے تخلیقی صلاحیتوں سے ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا۔ لاہور کی نجی یونیورسٹی میں اسکول آف ٹیکسٹائل اینڈ فیشن کے زیر اہتمام سالانہ ڈگری شو کا اہتمام کیا گیا جہاں مشرقی اور مغربی انداز کے ملبوسات کی نمائش سے تقریب کی رونقیں دوبالاہو گئیں۔ ملبوسات کے نئےڈیزائن، معاشرتی مسائل کی عکاسی کرتی پینٹنگز اور مختلف فن پارے توجہ کا مرکز بنے رہے۔ طلبہ وطالبات کاکہنا تھا کہ ایسی نمائشوں کا سرکاری سطح پر بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صوابی

صوابی ، طلبہ نے جنگی جہازوں کے ماڈل تیار ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۳ شام ۱:۲۳ شام

صوابی (92 نیوز)صوابی کی نجی یونیورسٹی کے دو طلبہ نے جنگی جہازوں کے  9 ماڈلز تیار کر لئے ماڈلز کی اڑان اصلی جہازوں جیسی ہیں۔ صوابی کی تحصیل ٹوپی کے دو نوجوان دوستوں نے ایسا کارنامہ انجام  دے دیا کہ سب کو  کردیا حیران کردیا۔ طلباء نے  سی ون 30، جیٹ فائٹر ، جے ایف 17 تھنڈر، تھری ڈی اور گلائڈر کے ایسے ماڈل تیار کرلئے کہ دیکھتے ہی حقیقی کا گماں ہوتا ہے۔ ان ماڈلز کی اڑان بھی ایسی کہ دیکھنے والے حیرت زدہ ہوجائیں ۔ سید حسنین شاہ اور محمد  کاشف ابھی طالب علم ہیں مگر اس شوق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز