Tag Archives: نجی ہوٹل ‏

حکومتی عدم توجہی، اسکواش پلیئر، عبدالجبار، نجی ہوٹل، سکیورٹی گارڈ، کوئٹہ، 92 نیوز

حکومتی عدم توجہی، اسکواش پلیئر عبدالجبار...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۷ شام ۷:۳۷ شام

کوئٹہ (92 نیوز) کو ئٹہ میں حکومتی توجہ سے محروم اسکواش کا نوجوان کھلاڑی عبدالجبار دلبراشتہ ہو کر ایک نجی ہوٹل میں سکیورٹی گارڈ کی نوکری کرنے لگا۔ اسی ہوٹل میں کوئٹہ میں جاری بلوچستان انٹر نیشنل اسکواش لیگ کے قومی اور بین الااقومی کھلاڑیوں کا قیام ہے۔ جنہیں روزانہ عبدالجبار حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتا ہے۔ اسکواش کا نوجوان کھلاڑی عبدالجبار کو ئٹہ کے نجی ہو ٹل میں سکیورٹی گارڈ کی نوکری کر رہا ہے۔ یہ روزانہ کو ئٹہ میں جاری بلو چستان انٹر نیشنل اسکوائش لیگ کے قومی اور بین الااقومی کھلاڑیوں کو اپنے سامنے سے حسرت بھری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گوادر کے نجی ہوٹل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل ،3دہشتگرد جہنم واصل ‏

گوادر کے نجی ہوٹل میں سکیورٹی فورسز کا آ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

گوادر ( 92 نیوز) گوادر کے نجی ہوٹل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل ہو گیا ،  آپریشن میں تین دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ پاک بھریہ کے ایک اہلکار اور ہوٹل کے چار ملازمین شہید ہوئے ۔ ملک دشمنوں کا ایک گھناؤنا منصوبہ ناکام ہو گیا، گوادو میں فائیو اسٹار ہوٹل پر حملہ کرنیوالے تینوں دہشت گرد مار دیے گئے ہیں۔سکیورٹی فورسز نے ہوٹل کلیئر کردیا ، دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہوٹل کے چار ملازم  اور پاک نیوی کا ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ سکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر دہشت گردوں کے ناپاک عزائم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیف جسٹس ثاقب نثار

سو موٹو مصلحت پر لے ، ہر سوموٹو کا جواز دے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۲۵ شام ۷:۲۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار نے کہا کہ تمام سو موٹو مصلحت پر لئے ، ہر سوموٹو کا جواز دے سکتا ہوں ، 18ویں ترمیم بند کمروں میں تیار کی گئی ، ڈیم فنڈ ڈیم کیلئے ہی  استعمال ہوگا۔ کراچی میں سی پی این ای کی تقریب سے خطاب میں سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ ہر سوموٹو مصلحت پر لیا، ایک بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی، پولیس نے ایف آئی آر کے پیسے مانگے، طلبہ سے داخلے کے نام پر رشوت لی گئی، ہر سوموٹو کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز