Tag Archives: نجی اسپتال ‏


دھماکے ، زخمیوں ، اہل خانہ ، نجی اسپتال ، پیسے ، الزام

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکہ ، اہ...

10 اکتوبر, 2020 6:38 شام 6:38 شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے کے بعد ایک زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا تو اہلخانہ نے عملے پر رقم طلب کرنے کا الزام لگا دیا اور اسپتال میں احتجاج کیا۔ دوسری جانب دھماکے سے متاثرہ بینک برانچ کے افسر کا بیان سامنے آگیا جس میں  بتایا کہ متاثرہ اپارٹمنٹ میں سوئی گیس لیکج کی شکایت معمول تھی۔ وقتاً فوقتاً سوئی گیس عملے کو شکایت درج کرائی جاتی رہی تھی ، آخری  مرتبہ بڑی عید پر سوئی گیس کا عملہ آیا تھا۔ اسپتال میں ہنگامہ آرائی دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے داخلی دروازہ بند کر دیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز