Tag Archives: نتھیا گلی

نتھیا گلی

نتھیا گلی میں برفباری میں پھنسے سیاحوں کو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۵۴ دن ۹:۵۴ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز) نتھیا گلی میں برفباری میں پھنسے سیاحوں کو پاک فوج نے بحفاظت نکال لیا۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر  نے کہا کہ پاک فوج ، پاک فضائیہ ، کوئیک رسپانس فورس اور رسیکیو اہلکاروں نے مشترکہ  آپریشن کر کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیاحوں نے میڈیا پر مدد کی اپیل کی تھی ، رات تین بجے کے قریب ریسکیو ٹیمیں سیاحوں کی مدد کے لئے روانہ کی گئی تھیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ کیا کہ سیاحوں کے پھنسنے کا علم میڈیا رپورٹس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مری

مری ، نتھیا گلی کے قریب تین فٹ برفباری پڑ ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ دن ۹:۴۷ دن

مری ( 92 نیوز) مری میں شدید برفباری کے باعث نتھیا گلی کے قریب سیاح کئی گھنٹوں سےپھنسےہوئے ہیں ۔ سیاح عمرحسن نے پیغام جاری کیا جس میں  کہا کہ  گاڑیوں میں خواتین اوربچے بھی  ہیں، گاڑیوں میں ایندھن بھی ختم ہونے والا ہے، انہیں بچایا جائے۔ نتھیاگلی کے قریب توحید آباد کوزہ گلی میں پھنسے ہوئے سیاح عمر حسن نے  ویڈیو پیغام میں کہا  کہ ان کا تعلق کراچی سے  ہے اور وہ لوگ گزشتہ کئی گھنٹوں سے برفباری میں پھنسے ہوئے ہیں، گاڑیاں برف سے ڈھک گئی ہے جبکہ گاڑیوں میں ایندھن بھی ختم ہونے والا ہے۔ برفباری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز