نا اہلی

March 19, 2021
یوسف گیلانی کی نااہلی سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (92 نیوز) یوسف رضا گیلانی کی نااہلی بنتی ہے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ۔ پانچ رکنی بینچ 22 مارچ کو نااہلی کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ اُدھر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں مسترد ووٹوں کی کاپی حاصل کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہ بھی کرلیا۔

March 2, 2021
پی ٹی آئی نے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دیدی
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دیدی۔

June 18, 2020
وفاقی حکومت نا اہلی چھپانے کیلئے ملبہ کورونا پر ڈال رہی ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت اپنی نااہلی چھپانے کیلئے
ملبہ کورنا پر ڈال رہی

May 1, 2020
حکومت کی نا اہلی نے صوبوں کو نقصان پہنچایا، بلاول بھٹو
کراچی (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مرکز پر کورونا وائرس کے خلاف سندھ حکومت کی کوششیں سبو تاژ کرنے کا الزام عائد کردیا، وزیر اعظم کو کنٹینر

February 3, 2020
فریال تالپور کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست بحال کر دی گئی
اسلام آباد ( 92 نیوز) الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کی نااہلی کےلیے دائر درخواست بحال کردی، الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کو نوٹس جاری کردیا۔
چیف الیکشن

February 3, 2020
فیصل واوڈا کیخلاف نا اہلی کی درخواستوں پر سماعت 27 فروری تک ملتوی
اسلام آباد ( 92 نیوز) الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت 27 فروری تک ملتوی کردی ۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں کمیشن نے