Tag Archives: ناگن چورنگی

وزیر اعلیٰ سندھ ‏ کراچی ‏ مختلف شہر‏ ‏92 نیوز سید مراد علی شاہ ‏ کچرے ‏ گارڈن لسبیلہ نارتھ کراچی ‏ ناگن چورنگی ‏ صفائی کا جائزہ ‏ ترقیاتی کام ‏ پیپلزپارٹی ‏ انتقامی کارروائی ‏ صفائی کا جائزہ یلولائن ‏ مراد علی شاہ ‏ کورنگی ڈھائی نمبر ‏ فلائی اوور ‏ ناصر چمپ ‏ وزیر بلدیات ‏

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے مختلف شہروں ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  چھٹی کے دن وزراء کے ساتھ  کراچی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی، کورنگی  میں کچرے کےڈھیرنظرآئے تو ناراضی کا اظہارکیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ  نے  گارڈن، لسبیلہ، نارتھ کراچی اور ناگن چورنگی میں نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا،ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی ۔ میڈیا سے گفتگو میں بولے ہم پر تنقید کرنے والے ہمارا کام دیکھیں،پی ٹی آئی والے لاقانونیت کررہے ہیں ، پیپلزپارٹی نے کسی پر انتقامی کارروائی نہیں کی۔ وزیر اعلیٰ نے شہر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ‏ ڈاکٹرز کی غفلت ‏ ‏92 نیوز ناگن چورنگی ‏ نجی اسپتال ‏ غلط انجکشن ‏

کراچی میں ڈاکٹرز کی غفلت سے ایک اور شہری ج...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ دن ۱۱:۱۰ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں ڈاکٹرز کی غفلت سے ایک اور شہری جان کی بازی ہارگیا ،  گزشتہ روز ناگن چورنگی کے قريب واقع نجی اسپتال ميں غلط انجکشن لگنے کے باعث عرفان نامی شخص جاں بحق ہوا۔ کراچی میں ڈاکٹرز کی غفلت کے ایک کے بعد ایک واقعات سامنے آرہے ہیں جب کہ شہری زندگیوں سے محروم ہونے لگے ہیں ۔  ناگن چورنگی کے نجی اسپتال میں منگل کی شب ڈاکٹر کی مبینہ غفلت  35 سالہ عرفان قادری کی زندگی کا چراغ گل کرگئی۔ اہلخانہ نے دعویٰ کیا کہ عرفان کو فوڈ  پوائزننگ کی شکایت پر اسپتال لایا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈمپر نے موٹرسائیکل

ڈمپر نے موٹرسائیکل کو کچل دیا، شوہر جاں ب...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۰۶ دن ۹:۰۶ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا ۔ حادثے میں شوہر جاں بحق اور بیوی زخمی ہو گئی ۔ کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب تیز رفتار بے قابو ڈمپر نے موٹرسائیکل کو کچل دیا، جس سے موٹرسائیکل سوار شوہر جاں بحق اور اہلیہ زخمی ہو گئی ۔ جاں بحق شخص کی شناخت پرویز  اور زخمی خاتون کی بلقیس کے نام سے ہوئی جسے  عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگ ادی جب کہ ڈرائیور سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز