Tag Archives: ناگزیر

وزیر اعظم ، عمران خان ، اچھی حکمرانی ، ای گورننس ، ناگزیر

وزیر اعظم عمران خان نے اچھی حکمرانی کیلئے...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۶ شام ۷:۳۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے اچھی حکمرانی کیلئے ای گورننس کو ناگزیر قرار دے دیا۔ ڈیجیٹل پاکستان پروجیکٹ کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا حکومت ڈیجیٹل پاکستان پر کام کر رہی ہے لیکن ڈیپارٹمنٹس ای گورننس میں مزاحمت کر رہے ہیں۔ عوام گھبرائیں نہیں پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پا لیا۔ وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کے خلاف تنقید اور الزامات کا بلا گھمایا اور کہا شہباز شریف نے کرپشن کا نیٹ ورک چلایا، منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسہ کمایا۔ عمران خان نے حکومتی اور پارٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ، گھر ، بھیجنا ، ناگزیر ، متفقہ ، لائحہ عمل ، اتفاق ، احسن اقبال

حکومت کو گھر بھیجنا ناگزیر ہو چکا، متفقہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۲ شام ۷:۰۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے حکومت کو گھر بھیجنا ناگزیر ہو چکا ہے۔ متفقہ لائحہ عمل بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا حکومت نےعالمی سطح پر ملک کو تنہا کر دیا ہے۔ یہ ملک کی تقدیر سے کھیل رہے ہیں۔ حکومت کیخلاف متفقہ لائحہ عمل بنانےپراتفاق ہواہے اپوزیشن جماعتیں مل کر حکومت کیخلاف جدوجہد جاری رکھیں گی ۔ حکومت کو گھر بھجوانا ناگزیر ہو چکا ہے۔ اتحاد سے عوام کو اس حکومت سے نجات دلائیں گے۔ بلاول بھٹوزرداری مولانافضل الرحمان سےملاقات کریں گے۔ لیگی رہنما احسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز