Tag Archives: ناکام


Railway

پاکستان ریلوے مالی سال 2019-20 میں آمدنی کا ح...

۰۷ جولائی, ۲۰۲۰ ۹:۰۳ شام ۹:۰۳ شام

لاہور (92 نیوز) پاکستان ریلوے مالی سال 2019-20 میں آمدنی کا حکومتی ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ریلوے کو ہدف سے 2 ارب 78 کروڑ 73 لاکھ روپے کم آمدنی ہوئی۔ ذرائع ریلوے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے اختتام پر ریلوے کو کل 47 ارب21 کروڑ 26 لاکھ روپے آمدنی ہوئی۔ مالی سال 2019-20 کیلئے ریلوے آمدنی کا ہدف 50 ارب روپے تھا۔ مالی سال کے اختتام پر ریلوے کو مسافر ، گڈز اور سنڈری سمیت تین اہم مدات میں ہدف سے کم جبکہ متفرق کوچز سے زائد آمدنی ہوئی۔ مسافروں کی مد میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.