Tag Archives: ناپاک

ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے ‏

مودی سرکار کا ناپاک منصوبہ، مقبوضہ کشمیر ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۸ شام ۳:۰۸ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک دبانے میں ناکام بھارت کا ایک اور ناپاک منصوبہ سامنے آ گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت پسندوں کی آواز کو دبانے کے لیے 28 ہزار سے زائد سیکورٹی اہلکاروں کو بھیجا جائے گا۔ نہتے مظلوم کشمیریوں کو دبانے اور آزادی کی تحریک کو کچلنے کے لیے  مودی  حکومت  اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور مزید بھارتی  اہلکار مقبوضہ کشمیر بھیج رہی ہے۔ بیشتر اہلکاروں کا تعلق سینٹرل ریزرو پولیس فورس سے  ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زیادہ تر اہلکاروں کو سری نگر اور مقبوضہ کشمیر کے دوسرے حصوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز