Tag Archives: نام نہاد سرچ آپریشن ‏

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر ، شوپیاں میں قابض بھارتی فوج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن ۱۰:۵۲ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، ضلع شوپیاں میں قابض فوج نے رات گئے فائرنگ کرکے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا،نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران گھر کو بھی آگ لگادی۔ مودی سرکار نے انتخابات سے قبل اہلیان مقبوضہ کشمیر کے خون سے ہولی کھیلنے کا سلسلہ تیز کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کےدوران متعدد کشمیریوں کو سفاکی سےشہیدکردیاگیا۔ کشمیر میڈیاسروس کےمطابق طاقت کےنشے میں چور بھارتی فوج نےکشمیریوں کو ستانےکیلئے رات کی تاریکی میں نام نہاد سرچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز