Tag Archives: نام نہاد جمہوریت ‏


بھارت، نام نہاد جمہوریت، دنیا، بے نقاب، علی امین گنڈاپور، اسلام آباد، 92 نیوز

بھارت کی نام نہاد جمہوریت دنیا کے سامنے ب...

01 جنوری, 2020 11:32 دن 11:32 دن

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بھارت کی نام نہاد جمہوریت پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے۔ علی امین گنڈاپور کہتے ہیں کہ بھارت جمہوریت کے لبادے میں ایک انتہاء پسند ہندو ریاست ہے، بھارت میں اقلیتوں کے حقوق سلب کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دی اکانومسٹ نے بھارت کی نام نہادجمہوریت کا پردہ چاک کر دیا ہے، نریندر مودی اور آرایس ایس بھارت کو ہندو انتہا پسند ریاست بنانے کیلئے سرگرم ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز