Tag Archives: نام نہاد آپریشن


کراچی

ضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسز کے نام ن...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۵۵ شام ۴:۵۵ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع اسلام آباد میں نام نہاد آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ قابض فورسز نے ضلع اسلام آباد کے علاقے بیج بہارا میں جعلی مقابلے کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ نوجوان کی شہادت کے بعد کشمیری بھارتی مظالم پر سراپا احتجاج بن گئے۔ قابض انتظامیہ نے ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی۔ رواں ماہ بھارتی بریریت کے نتیجے میں اب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز