Tag Archives: نام ای سی ایل

آزادی مارچ، رہبر کمیٹی، حکومت کیساتھ مذاکرات، مشروط طور، آمادہ، اکرم درانی، اسلام آباد، 92 نیوز

نیب کی اکرم خان درانی کا نام ای سی ایل میں ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۹ شام ۲:۴۹ شام

راولپنڈی (92 نیوز) نیب راولپنڈی نے اکرم خان درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی، ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا۔ نیب ذرائع کے مطابق اکرم خان درانی کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں، خدشہ ہے کہ اکرم درانی ملک چھوڑ جائیں گے، ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔ نیب راولپنڈی اکرم خان درانی کے خلاف مختلف کیسز کی تحقیقات کررہا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیکل بورڈ ، طبی معائنے ، نوازشریف ، صحت ، بہتر ، قرار

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیر مشروط طور...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے غیر مشروط طور پر نکالنے کی درخواست  قابل سماعت قرار دے دی، مزید کارروائی کے لئے وفاق، نیب اور وکلا کو طلب کرلیا گیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے تاثر نہیں دینا چاہتے کہ سماعت میں جلدی کی گئی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا انسانی بنیادوں پر ہی نواز شریف کیلئے انڈیمنٹی بانڈز کی پابندی لگائی، جلدی تھی تو بانڈز جمع کرا دیتے، معاملہ پیر تک ملتوی کیا جائے۔ وفاقی حکومت اور نیب نے شہبازشریف کی طرف سے درخواست اور عدالت کے دائرہ اختیار پر اعتراض کیا، وفاقی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف، نام ای سی ایل، پی ٹی آئی تقسیم، اسلام آباد، 92 نیوز

نوازشریف کا ای سی ایل سے نام نکالنے پر وفا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۳ شام ۶:۳۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) نوازشریف کو باہر بھیجنا گھاٹے کا سودا ہو گا۔ ای سی ایل سے نام نکالنے پر وفاقی کابینہ تقسیم ہو گئی۔ فواد چودھری اور فیصل واوڈا نے تو کھلم کھلا اظہار بھی کرڈالا۔ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر پی ٹی آئی خود تقسیم کا شکار ہو گئی۔ وفاقی کابینہ کے ارکان کی اکثریت نے نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کردی۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے نواز شریف کو باہر بھیجنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا۔نواز لیگ کو بحیثیت جماعت عوام سے معافی مانگنی  چاہیے ۔لوگ پوچھتے ہیں کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فلیگ شپ ریفرنس نوازشریف بریت اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۸ شام ۵:۰۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ نیب نے وزارت داخلہ کو جواب بھجوا دیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے موقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت نواز شریف کا نام ہٹانے کا اختیار رکھتی ہے، چند کیسز میں وفاقی حکونت نے نیب سے پوچھے بغیر نام ہٹائے تھے، وزارت داخلہ مجاز اتھارٹی نام ای سی ایل سے نکالنے بارے خود فیصلہ کرے۔ ادھر مسلم لیگ ن کی ترجمان مر یم اورنگزیب نے نوازشریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہا محمد نواز شریف کو بیرون ملک لیجانے کے لئے ایئر ایمبولینس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مرغن کھانوں کے دلدادہ نوازشریف جیل کے پرہیزی کھانے لاہور ویب ڈیسک ‏ سابق وزیراعظم ‏ کوٹ لکھپت جیل ‏ پرہیزی کھانے ‏ عمدہ اور لذیز کھان‏ے جیل مینوئل ‏ ذاتی معالج ‏ دال سبزی

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ ہوگیا، آئندہ 72 گھنٹوں میں نواز شریف ایئرایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہونگے، ڈاکٹرز نے نوازشریف کو جلد از جلد لندن منتقل کرنے کا مشورہ دیا ہے، معاون خصوصی نعیم الحق کہتے ہیں کہ نواز شریف کا فوری علاج ہونا چاہیے، چاہتے ہیں وہ جلد صحت یاب ہو کر واپس آئیں۔ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر حکومت نے نیب سے مشاورت کی، اجازت ملنے کے بعد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔ ذرائع کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز