Tag Archives: نالائق ‏

آج نالائق، نااہل حکومت اپنی ناکامیوں کی د...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶ شام ۱۲:۵۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا آج نالائق، نااہل اور سیلیکٹڈ حکومت اپنی تاریخی ناکامیوں اور عوام پہ ظلم کی داستان بڑے فخر سے سُنائے گی۔ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نالائق اور نااہل حکومت تاریخی ناکامیوں کی داستان بڑے فخر سے سنائے گی۔ آج اتنا جھوٹ بولا جائے گا کہ اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا بھوک، مہنگائی اور بے روزگاری کے سونامی سے عوام کو آگاہ کریں۔ عمران خان جھوٹ بولنے سے پہلے سوچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیراگون اسکینڈل

پیراگون اسکینڈل ، خواجہ برادران کے جوڈیش...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱:۱۲ شام ۱:۱۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) پیراگون اسکینڈل میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی ۔ پیراگون اسکینڈل کے ملزموں کو جیل سے عدالت پیش کیا گیا  جہاں ان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کی گئی ۔ احتساب عدالت کی جانب سے ملزموں کو  18 اپریل کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ میڈیا گفتگو میں سعدرفیق بولے پاکستان نالائق اور نااہل افراد کے ہاتھ آگیا ہے ، یہ لوگ عوام کو مزید رلائیں گے ، ہم اربوں ڈالر چھوڑ کر گئے سمجھ نہیں آتی وہ کہاں گئے ۔ خواجہ سعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز