Tag Archives: ناقص کارکردگی

قومی ٹیم، ناقص کارکردگی، عوام، وفاقی وزرا، ماہرین شدید برہم، لاہور، 92 نیوز

قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر عوام، وفاقی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۶ شام ۹:۵۶ شام

لاہور (92 نیوز) قومی ٹیم کی دورہ آسٹریلیا میں ناقص پرفارمنس پر عوام، وفاقی وزرا اور کرکٹ ماہرین سب کے سب  شدید برہم ہوگئے۔ علی زیدی نے مصباح الحق اور وقار یونس کو متعصب قرار دیتے ہوئے سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی کا مطالبہ کردیا، فواد چودھری بولے پی سی بی اس شکست کی ذمہ دار ہے۔ بدترین شکست کیوں ہوئی، ذمہ داروں کے تعین کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی بدترین شکست پر ماہرین اور شائقین کرکٹ کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ پر برہم نظر آئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین نے کہا دورہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح الحق کا قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۹ شام ۵:۲۹ شام

لاہور (92 نیوز) مصباح الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کا اعتراف کرلیا، کہتے ہیں غلطیوں کو دور کرنے کےلیے تینوں شعبوں پر کام کرنا ہوگا۔ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ ہم نے آسٹریلیا کیخلاف تینوں شعبوں میں خراب کا کرکردگی کا مظٓاہرہ کیا، اور ہمیں غلطیوں کو دور کرنے کے لیے تینوں شعبوں پر کام کرنا ہوگا۔ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں بابر اعظم اور افتخار احمد نے بہتر پر فارم کیا، باقی کسی بلے باز سے رنز نہیں ہوپائے، ٹی ٹوئنٹی میں کم از کم 180 یا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کپتان، سرفراز، ناقص کارکردگی، کھلاڑیوں، چڑھ، دوڑے، کھلاڑی، جھکائے، جھاڑ، سنتے

کپتان سرفراز ناقص کارکردگی پر کھلاڑیوں پ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

مانچسٹر (92 نیوز) بھارت کیخلاف ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی آؤٹنگ کی ویڈیوز سامنے آنے پر شائقین تو برہم ہیں مگر کپتان سرفرازاحمد نے بھی اپنا غصہ کھلاڑیوں پر خوب نکالا ۔میچ کے بعد سرفراز احمد ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں پر پھٹ پڑے۔ سرفرازگرجتے برستے رہے، کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف چپ چاپ انکی سنتا رہا، سرفراز نے دھمکی دی کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو وہ اکیلے گھر نہیں جائیں گے بلکہ کچھ لوگ اور بھی گھروں کو جائیں گے۔ سینرکرکٹ تجزیہ کار مرزااقبال بیگ کہتے ہیں سرفراز دباؤ میں ہیں ،،ٹیم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز