Tag Archives: ناقص پرفارمنس ‏

ناقص پرفارمنس ‏ لندن سپورٹس ڈیسک ‏ ورلڈ کپ2019‏ جنوبی افریقی کپتان ‏ فاف ڈو پلیسی کگیسو ربادا ‏ ڈوپلیسیز

ٹیم کی ناقص پرفارمنس کی ذمہ دار آئی پی ایل...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ دن ۱۰:۵۳ دن

لندن( سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے ہاتھوں ورلڈ کپ2019میں49رنز سے شکست کھا کر میگا ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد جنوبی افریقی کپتان فاف ڈو پلیسیز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ تھکاوٹ سے بچاو کیلئے فاسٹ بالر کگیسو ربادا کو رواں سال آئی پی ایل میں شرکت سے روکنا چاہتے تھے لیکن ان کی کوشش کارآمد ثابت نہیں ہو سکی۔ انہوں نے کہا کہ مسلسل کھیلنے کے باعث کئی کھلاڑی میگا ایونٹ میں تھکے تھکے نظر آئے ، جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے ربادا کو آئی پی ایل میں کھیلنے سے روکنے کی کوشش کی تھی تاہم جب ناکامی ہوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی ٹیم ‏ ناقص پرفارمنس ‏ شائقین آپےسےباہر لندن ‏ ‏92 نیوز سرفراز احمد ‏

قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پرشائقین آپےسے...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۵۰ شام ۴:۵۰ شام

لندن ( 92 نیوز) ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر شائقین بھی آپے سے باہر ہونے لگے، قومی ٹیم کے ہوٹل سے باہر فینز کرکٹ ٹیم پر جملے کسنے لگے، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو جس میں نوجوان نے کپتان سرفراز احمد کے متعلق نازیبا الفاظ کا استعمال کیا، بعد میں نوجوان نے کپتان سرفراز احمد کے متعلق نازیبا الفاظ پر معافی مانگ لی۔ قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں ہار پر شائقین کا غصہ ٹھنڈا ہونے کا نام  نہیں لے رہا ، پاکستان کرکٹ ٹیم کا  انگلینڈ میں ہوٹل سے باہر نکلنا دو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز