Tag Archives: ناقابل شکست ‏

مگ لیننگ ‏ ناقابل شکست ‏ ‏133 اسکور ریکارڈ قائم چیلمس فورڈ ‏92 نیوز خاتون بلے باز ‏ خواتین کرکٹ انگلینڈ ٹی 20 میچز ‏ فتح سمیٹ لی ہ‏ ٹاس بیٹنگ کی دعوت پہلی وکٹ اوور ‏ الیسا ہیلی کیٹ کراس ٹاپ آرڈر ‏ ‏17 چوکے ‏ بیتھ مونی ‏ پارٹنر شپ ‏

مگ لیننگ نے ناقابل شکست 133 اسکوربنا کر ریک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

چیلمس فورڈ( 92 نیوز)  آسٹریلیا کی خاتون بلے باز مگ لیننگ نے  ناقابل شکست 133 رنز بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا ۔مگ نے خواتین کرکٹ میں سب سے زیادہ  رنز بنانے کا کارنامہ انگلینڈ کیخلاف  سرنجام دیا ۔ آسٹریلیا کی ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے دورہ پر ہے  جہاں تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں  آسٹریلیا نے 0-1 سے فتح  سمیٹ لی ہے ۔ انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر  آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔آسٹریلیا کی پہلی وکٹ پہلے ہی اوور کی پانچویں  گیند پر گر گئی  جب اوپنر الیسا ہیلی  کیٹ کراس کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح الحق

مصباح الحق ففٹی بنانے والے معمر ترین بلے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ شام ۳:۲۹ شام

دبئی ( ویب ڈیسک ) مصباح الحق ففٹی بنانے والے معمر ترین بلے بازبن گئے۔ پشاور زلمی کی جانب سے لاہور  قلندرز کیخلاف ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے  میچ میں ناقابل شکست 59 رنز بنانیوالے مصباح الحق نصف سینچری بنا کر دنیا کے معمر ترین  بلے باز بن گئے ۔ مصباح الحق نے  44 سال 281 دن کی عمر میں ففٹی بنا کر ریکارڈ قائم کیا ۔ یادرہے  ٹی 20  میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے گریم ہک اور پال کالنگ ووڈ 41 ویں سالگرہ کے بعد سنچریاں بنانے کا اعزاز رکھتے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کراچ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور  میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست دے دی ،کولن انگرم نے 127رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ پی ایس ایل فور   میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مسلسل کامیابیوں کو بریک لگا دی ، سرفراز الیون کو ٹورنامنٹ میں پہلی ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ کولن انگرم کی شاندار سنچری کی بدولت کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6وکٹوں سے مات دے دی، کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایشیا ہاکی کپ

ایشیا ہاکی کپ ، پاکستان اور بھارت میں آج ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰ شام ۱۱:۴۰ شام

لاہور ( 92 نیوز ) ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان آج  اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا ۔ دونوں ٹیمیں ابھی تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں ۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات صفر سے شکست دی تھی جب کہ جاپان کیساتھ میچ دو چو گولز سے برابر رہا تھا ۔ بھارت کے خلاف پاکستان کا بڑا میچ  شام 5 بجے شروع ہو گا۔

تازہ ترین ویڈیوز