Tag Archives: نافذ

مقبوضہ کشمیر ، کرفیو ، 125 ویں روز ، داخل ، وادی ، دفعہ 144 ، نافذ

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 125 ویں روز میں داخل...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۱ شام ۳:۵۱ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 125 ویں روز میں داخل ہو گیا۔ کشمیریوں پر تاحال زندگی کے تمام دروازے بند ہیں۔ وادی میں تاحال دفعہ 144 نافذ ہے۔ دکانیں، کاروبار اور تعلیمی ادارے بند پڑے ہیں۔ چپے چپے پر بھارتی فوج تعینات ہے۔ مواصلاتی بندش نے بھی لوگوں کی مشکلات میں شدید اضافہ کیا ہے۔ دوسری جانب گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد ہزاروں کشمیری بھارتی پابندیوں کو توڑتے ہوئے سرینگر، بڈگام، پلوامہ، کلگام، شوپیاں اور بانڈی پورہ سمیت دوسرے اضلاع میں سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی بربریت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ بھارتی فوج نے ایک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی کابینہ ، نوازشریف ، نام ، ای سی ایل ، نکالنے ، مشروط ، منظوری ، ذرائع

وفاقی کابینہ نے آٹھ نئے قوانین آرڈیننس ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۱ شام ۴:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بڑے فیصلے ہو گئے۔ وفاقی کابینہ نے آٹھ نئے قوانین آرڈیننس کے ذریعے نافذ کرنے کی منظوری دیدی ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نیب ترمیمی آرڈیننس اور بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 2017 کا ترمیمی مسودہ منظور کر لیا گیا۔ کابینہ نے سستے گھروں کیلئے پانچ ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ اس کے علاوہ وفاقی کابینہ نے 12 میں سے 7 ایجنڈا آئٹمز اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس کی منظوری بھی دیدی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی ، حکومت ، کراچی ، انتظام ، سنبھالنے ، فیصلہ ، آرٹیکل 149 کلاز فور ، نافذ

وفاقی حکومت کا کراچی کا انتظام سنبھالنے ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ شام ۱۱:۳۴ شام

لاہور (92 نیوز) وفاقی حکومت نے کراچی کا انتظام خود سنبھالنے کا فیصلہ کر لیا۔ شہر میں آئین کا آرٹیکل 149 کلاز فور نافذ کیا جائے گا۔ کراچی کی بگڑتی صورتحال اور بے ہنگم مسائل پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت نے اپنا آئینی اختیار استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم  نے کہا وفاقی حکومت کراچی میں آرٹیکل 149 کلاز 4 نافذ کرنے جا رہی ہے۔ پروگرام’جواب چاہیے‘میں گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا وہ ذاتی طور پر نفاذ کے حق میں ہیں اور کراچی میں آرٹیکل 149 کلاز 4 کے نفاذ کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز