Tag Archives: ناظم آباد ‏


انو بھائی پارک انسانی ہڈیاں برآمد کراچی ‏ ‏92 نیوز ناظم آباد

انو بھائی پارک میں کھدائی کے دوران انسانی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۲ شام ۳:۴۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں انوبھائی پارک میں کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمد ہوئیں ،پولیس نے دعویٰ کیا کہ ہڈیاں  نجی اسپتال کی جانب سے  دفن کی گئیں ۔ کراچی کے انو بھائی پارک سے انسانی ہڈیاں برآمد ہوئی تو پولیس  فوری حرکت میں آگئی ، دعویٰ کیا کہ برآمد ہونے والی ہڈیاں نجی اسپتال کی جانب سے دفنائی گئیں،اسپتال انتظامیہ نے پولیس کے موقف کی تردید کر دی ۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں میڈیکل اسٹوڈنٹس مصنوعی ڈیڈ باڈیز پر پریکٹیکل کرتے ہیں ،ہڈیاں ماضی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز