
ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، قرآن پ...
اسلام آباد ( 92 نیوز) ناروے کے شہر کرسچین سینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے اندوہناک واقعے پر پاکستان میں ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا جبکہ پاکستانی حکومت اور عوام کے شدید تحفظات سے بھی آگاہ کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ناروے کے سفیر بتایا گیا کہ افسوسناک واقعہ نے پاکستان سمیت 1 ارب 30 کروڑ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا، آزادی اظہار رائے کے نام پر ایسے واقعات ناقابل فہم اور ناقابل قبول ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے واقعے میں ملوث افراد … Read More