Tag Archives: ناروا سلوک

کراچی ، پی آئی اے ، ڈے کیئر ، سینٹر ، بچوں ، ناروا سلوک ، فوٹیج

کراچی میں پی آئی اے ڈے کیئر سینٹر میں بچوں...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں پی آئی اے ڈے کیئر سینٹر میں بچوں کےساتھ ناروا سلوک کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ آیا خیال رکھنے کی بجائے بچوں کو تھپڑ اور جوتے سے مارتی رہی۔ بچے کو سوری بولنے پر مجبور کیا جاتا رہا۔ پی آئی اے کے ڈے کیئر سینٹر میں بچوں کے ساتھ  ناروا سلوک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں ایک آیا بچوں کو تھپڑ مارتے اور ڈانتے ہوئے دکھائی دے رہی ہے۔ آیا نے ایک بچے کو کھانا کھلاتے ہوئے تھپڑ بھی مارے، جبکہ ایک بچے کو چپل دکھا کر سوری بولنے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نئی دہلی ‏ پاکستانی ہائی کمیشن ‏ افطار ڈنر ‏ ناروا سلوک نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز ‏ ‏23 مارچ ‏ شرمناک بھارتی حرکت

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے افطار...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۳۸ دن ۹:۳۸ دن

نئی دہلی  ( 92 نیوز ) بھارت نے ایک بار پھر سفارتی آداب کی دھجیاں بکھیر دیں  ، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے افطار ڈنر میں بھارتی سکیورٹی اداروں کا مہمانوں سے شرمناک سلوک کیا گیا۔ پاکستان مودی سرکار کے اعصاب پر سوار ہو گیا ،  بھارت نےایک بار پھر سفارتی آداب کی دھجیاں بکھیر دیں، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے افطار ڈنر میں آنے والے مہمانوں کو ہراساں کیا گیا۔ بھارتی سکیورٹی اداروں نے پاکستان کے مہمانوں کے ساتھ مجرموں جیسا برتاؤ کیا،پوچھ گچھ کی گئی ،کئی مہمانوں کو زبردستی واپس جانے پر مجبور کردیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز