Tag Archives: ناراض


balochistan

بلوچستان کا سیاسی بحران ٹل گیا ، جام کمال ...

۰۴ اپریل, ۲۰۲۰ ۲:۱۹ شام ۲:۱۹ شام

 کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان کا سیاسی بحران ٹل گیا۔ وزیراعلیٰ جام کمال نے ناراض ارکان اسمبلی کو منا لیا۔ ذرائع کے مطابق وزار اور ارکان اسمبلی کو تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی کرا دی گئی ۔ ناراض صوبائی وزاء سے جلد اہم ملاقات کا امکان ہے۔ ناراض ارکان اسمبلی نے اپنے تحفظات تحریری طور پر وزیراعلی کو بھیجوا دیئے۔ ناراض ارکان کا کہنا تھا معاملات افہام تفہیم سے حل کرلیں گے ۔ اختلافات رائے رکھنے کی بنیاد پر ہی بی اے پی کا ساتھ دیا ۔ آج وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات متوقع ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیراعلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.