Tag Archives: نادہندہ ‏


فیسکو ‏ نادہندہ ‏ ‏92 نیوز ‏ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ‏ نیب ‏ فیصل آباد ‏

فیسکو کا نادہندہ سرکاری محکموں کیخلاف نی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۲ دن ۹:۱۲ دن

فیصل آباد ( 92 نیوز ) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو ) نے کروڑوں کے نادہندہ سرکاری محکموں کے خلاف نیب سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ چھیاسی کروڑ روپے سے زائد واجبات کی وصولی کیلئے مختلف وفاقی اور صوبائی محکموں کو کنکشن منقطع کرنے کیلئے نوٹسز بھی جاری کر دیے ہیں۔ درجنوں وفاقی اور صوبائی محکمے فیسکو کے 86 کروڑ 75 لاکھ کے نادہندہ ہیں جنہوں نے کئی کئی ماہ سے بجلی بل ادا ہی نہیں کیا  ، جہاں ایک طرف سخت کارروائی کی تیاری کی جا رہی ہے وہیں نادہندہ محکموں کو ادائیگی کیلئے 7 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز