Tag Archives: نادرا ‏

نادرا ‏ ای ویزا ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرخارجہ ‏ شاہ محمود قریشی ‏

نادرا کو ای ویزا کے لئے 9931 درخواستیں موصو...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۱۸ شام ۸:۱۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)ای ویزا پالیسی کامیابی کے راستے پر گامزن ہے ، نادرا کو ابتدائی 9931 ای ویزا درخواستیں موصول ہوئی ہیں ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں نئے ویزا نظام کے مطلوبہ نتائج حاصل ہو رہے ہیں۔ نادرا کے مطابق ابتدائی 9 ہزار 9 سو 31   ای ویزہ درخواستیں موصول ہوئیں ،   اب تک 7 ہزار ایک سو 60 افراد کو فوری ویزا جاری کیا گیا ، 2 ہزار 4 سو 46 درخواستیں زیر غور ہیں  جبکہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر 325 درخواستیں مسترد کی گئیں، ای ویزا پالیسی کے حوالے وزیر خارجہ شاہ محمود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز