Tag Archives: ناجائز


اختیارات ، ناجائز ، استعمال ، سعودی عرب ، اعلیٰ عہدیدار ، برطرف

اختیارات کا ناجائز استعمال ، سعودی عرب می...

08 اگست, 2020 2:48 شام 2:48 شام

 ریاض (92 نیوز) اختیارات کے ناجائز استعمال پر سعودی عرب میں متعدد اعلیٰ عہدیدار برطرف کر دیئے گئے۔ شاہی فرمان کے تحت مبینہ بدعنوانی اور بدانتظامی پر بعض عہدیداروں کو ریٹائر کرکے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق رائل کمیشن فارالعلا گورنریٹ، ریڈ سی کمپنی اور سودہ ڈویلپمنٹ کمپنی کے بحیرہ احمر پراجیکٹ کی اراضی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کی پانچ ہزار شکایات موصول ہوئی تھیں۔ عہدے سے ہٹائے گئے افراد میں ڈائریکٹر جنرل آف بارڈرسکیورٹی لیفٹیننٹ جنرل  عوادبن عید بن عودا الباوی، املج اور الوجہ کے گورنر، سودہ مرکز کے چیئرمین ، املج اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز