Tag Archives: نااہلی ‏

عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، ن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

 اسکردو (92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ نااہلی کی قیمت پورا ملک چکا رہا ہے۔ پیپلز پارٹی نے اسکردو میں میدان سجایا، بلاول بھٹو نے جیالوں کا لہو گرمایا اور حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب میں کہا سلیکٹیڈ نے ملک کی خارجہ پالیسی کو تباہ کر دیا ہے۔ ملکی معیشت کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔ ملک کا غریب پریشان ہے ۔ غریب 2 وقت کی روٹی نہیں کھا سکتا۔ وعدے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نریندر مودی نے مگ 21 طیارے گرنے کے بعد اپنی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) پاک فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کو  دندان شکن جواب دے کر  اپنی صلاحیتوں کی دھاک بٹھا دی، نریندر مودی نے مگ 21 طیارے گرنے کے بعد اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا۔ بھارت کے دو مِگ 21طیارے  کیا گرائے ، شکست خوردہ  نریندر مودی بہت سٹپٹا ئے ، مودی نے رافیل طیاروں کا رونا رویا اور بولے رافیل طیارے ہوتے تو  نتائج مختلف ہوتے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  نے  پاک فضائیہ کے ہاتھوں مگ ٹوئنٹی ون  طیارے گرنے کے بعد اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا  اور بڑھک مارتے ہوئے کہا کہ  اگر رافیل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ می...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۴:۰۵ شام ۴:۰۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا دوبارہ صدر بنانے اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بنچ نے عبوری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عبوری حکم میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 میں ہونے والی ترمیمی دفعہ 203 آئین کے آرٹیکل 62 سے متصادم ہے ۔ جبکہ نااہلی کی سزا میں ہونے والی ترمیم بھی آئین کی خلاف ورزی ہے ۔ پرانے قانون میں نا اہلی کی سزا تاحیات مقرر تھی۔ عدالت نے سابق نااہل وزیر اعظم نواز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز