نائٹ ایڈیشن

November 23, 2020
سال 2021 کے اوائل میں یورپ میں وبا کی تیسری لہر آسکتی ہے ، عالمی ادارہ صحت
جینوا (92 نیوز)عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ خصوصی برائےکورونا ڈیوڈ نابارو نے خبردار کیا ہے کہ سال 2021 کے اوائل میں یورپ میں وبا کی تیسری لہر آسکتی ہے۔

November 23, 2020
بیکری کا نام کراچی رکھنے پرہندو انتہا پسند برہم
ممبئی (92 نیوز)کراچی کے نام پر بھارت میں لرزہ طاری ہو گیا، ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں چند روز قبل بیکری کراچی سویٹس کے مالک کو اپنی دکان کے سائن بورڈ کو اخباری کاغذ سے اس وقت ڈھکنا پڑا جب حکمراں جماعت شیو سینا کے ایک مقامی غنڈے نے انہیں ایسا کرنے کے لیے مجبور کیا۔انتہا پسند ہندؤں کی جانب سے اب باقاعدہ کراچی سویٹس کی مٹھائی نہ خریدنے کی مہم بھی چلائی جارہی ہے۔

November 23, 2020
جی 20 سربراہ کانفرنس ،کورونا وبا اور اس سے اقتصادی نقصانات سے نمٹنے پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ
ریاض (92 نیوز) جی 20 سربراہ کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی ، 38 نکات پر مشتمل مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں کورونا وبا اور اس سے اقتصادی نقصانات سے نمٹنے پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔

November 19, 2020
آسٹریلیا کے خصوصی فوجی دستوں کا39 نہتے افغانوں کو قتل کرنے کا انکشاف
کینبرا (92 نیوز) آسٹریلیا کے خصوصی فوجی دستوں کی افغانستان میں کارستانیاں منظر عام پرآگئیں، آسٹریلوی جنرل کے مطابق فوجی 23غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث رہے، جبکہ بچوں اور کسانوں سمیت

November 19, 2020
متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 12 ملکوں کیلئے ویزا اجرا پر پابندی لگادی
ریاض (92 نیوز)کورونا کی دوسری لہر کے باعث متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 12 ملکوں کیلئے ویزا اجرا پر پابندی لگادی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ویزا اجرا معطلی کا

November 18, 2020
بھارتی ریاست بہار میں مسلم لڑکی کو زندہ جلانے والے ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکے
نئی دہلی (92 نیوز) بھارتی بھارتی ریاست بہار میں 20 سالہ مسلم لڑکی کو زندہ جلانے والے ملزم تاحال گرفتار نہ ہوئے۔ لڑکی کے لواحقین انصاف کیلئے در در کی