Tag Archives: نائنٹی ٹو نیوز


نیکٹا ، تھریٹ الرٹ ، مساجد ، ترجمان کے پی حکومت ، کامران بنگش ، صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی ، نائنٹی ٹو نیوز ، گفتگو

نیکٹا کا تھریٹ الرٹ مساجد کے حوالے سے نہی...

10 اکتوبر, 2020 12:39 شام 12:39 شام

پشاور (92 نیوز) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش کا کہنا ہے نیکٹا نے چند روز قبل پشاور میں دہشتگردی کا الرٹ جاری کیا مگر وہ سیاسی اجتماع سے متعلق تھا۔ مساجد کے حوالے سے کوئی تھریٹ نہیں تھا۔ اِدھر صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو میں بولے دہشت گردوں کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، بچے اور مدرسے سافٹ ٹارگٹ تھے، ذمہ دار جلد گرفت میں ہونگے۔

تازہ ترین ویڈیوز