Tag Archives: نائنٹی ٹونیوز ‏

سجادہ نشین ، درگاہ ، سیدنا حضرت غوث الاعظم ، شیخ عبدالقادر جیلانی ، سید المنصور الگیلانی ، نائنٹی ٹونیوز ، دفتر ، دورہ

سجادہ نشین درگاہ سیدنا حضرت غوث الاعظم شی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۹ شام ۶:۴۹ شام

 لاہور (92 نیوز) سجادہ نشین درگاہ سیدنا حضرت غوث الاعظم شیخ عبدالقادرجیلانی سید المنصور الجیلانی نے نائنٹی ٹونیوز کے دفتر کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات دیکھے۔ نائنٹی ٹو نیوز کے گروپ ایڈوائزر اسلم ترین اور گروپ ایڈیٹر ارشاد احمد عارف نے انکا استقبال کیا۔ معزز مہمان کو نائنٹی ٹونیوز کے دفتر آمد پر گل دستے پیش کیے گئے۔ سجادہ نشین درگاہ سیدنا  حضرت غوث الاعظم شیخ عبدالقادرجیلانی نےنائنٹی ٹو نیوز کا سٹوڈیو بھی دیکھا اوراس کی تعریف کی۔ ان کا کہنا تھا کہ نائنٹی ٹو نیوز دین اسلام کی حقیقی معنی میں خدمت کر رہا ہے۔ انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرائےعالمگیر سے نائنٹی ٹونیوز کے نمائندے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ دن ۱۰:۱۳ دن

  سرائے عالمگیر (92 نیوز) سرائے عالمگیر سے نائنٹی ٹونیوز کے نمائندے مرزا وسیم بیگ کو گھر کے باہر اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ لاش پوسٹمارٹم کے بعد گھر منتقل کر دی گئی۔ سرائے عالمگیرمیں نمائندہ 92 نیوزمرزا وسیم بیگ حویلی میں کارکھڑی کرکے جب گھر کے دروازے کے قریب پہنچے تو پہلے سے موجود ملزموں نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گئے،اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ اطلاع ملتے ہی صحافیوں اور پولیس کی بڑی تعداد اسپتال پہنچ گئی۔ مرزا وسیم کو چھ گولیاں لگیں۔ مقتول … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کا ہنگامہ دورہ ، ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۵۲ شام ۴:۵۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی کرکٹ بخار میں مبتلا ہو گئے  ، سندھ کے وڈے سائیں نے کراچی کاہنگامی دورہ کیا ، لیاری ککری گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلی ، چوکے چھکے لگائےکہاکہ پی ایس ایل کا انعقاد سندھ کی کامیابی ہے۔ وزیربلدیات سندھ سعید غنی وکٹ کیپر بنے ، سیاسی شخصیات کی جانب سے کھیل کا میدان آبا د کرنے پر نوجوانوں نےخوب نعرے لگائے۔ لڑکوں نے وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں ، مراد علی شاہ نائنٹی ٹونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہتےہیں پی ایس ایل کا فائنل کوئی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری ‏

پی سی بی بھارتی ٹیم کے فوجی کیپس پہننے پر ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ دن ۱۲:۱۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پی سی بی سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے فوجی  کیپس پہنچنے پر آئی سی سی سے احتجاج کا مطالبہ کر دیا۔ فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی ٹیم کا آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میں فوجی کیپ پہننا آئی سی سی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے ،جس پر پی سی بی کو آئی سی سی سے احتجاج کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد نے  اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ کرکٹ نہیں ہے، آئی سی سی کو بھارت کے خلاف سخت ایکشن لینا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز