Tag Archives: نائب وزیراعظم


وزیرخارجہ نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۲۳ شام ۳:۲۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم ونسٹن پیٹر اور سری لنکن ہم منصب کو ٹیلی فون کیا اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔ مودی سرکار کی طرف سے کشمیر کی حیثیت ختم کرنے کے خلاف پاکستان عالمی سطح پر سرگرم ہے۔ شاہ محمود قریشی  کا کہنا تھا کہ بھارت جبری ہتھکنڈوں سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کے باعث خوراک اور ادویات کی شدید قلت ہے۔ نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ونسٹن پیٹر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز