Tag Archives: نائب صدر ‏

نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کو گرفتار ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۵ شام ۲:۴۵ شام

لاہور (92 نیوز) نیب لاہور نے مریم نواز اور یوسف عباس کو گرفتار کر لیا ۔ نیب کی جانب سے  آج سہ پہر تین بجے مریم نواز اور یوسف عباس کو  طلب کیا گیا تھا ، ترجمان ن لیگ کے مطابق مریم نواز نے آج پیش نہیں ہونا تھا ، انہوں نے اپنے والد سے ملاقات کیلئے جیل جانا تھا۔ نیب کی ٹیم نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز  کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے گرفتار کیا جہاں وہ اپنے والد سے ملاقات کیلئے موجود تھیں ۔ نیب کے مطابق مریم نواز کو خاتون  آفیسر نہ ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملیحہ لودھی شاہ محمود قریشی مقبوضہ کشمیر خط سلامتی کونسل صدر

ڈاکٹر ملیحہ لودھی اقتصادی اور سماجی کونس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی اقتصادی اور سماجی کونسل کی نائب صدر منتخب ہو گئیں۔ ان کا انتخاب ایشیا پیسیفک سے کیا گیا ہے۔ اجلاس میں 53 ممالک نے ان کی متفقہ تائید اور حمایت کی۔ اقتصادی اور سماجی کونسل اقوام متحدہ کے اہم ذیلی اداروں میں سے ایک  ہے۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ ان کا متفقہ منتخب ہونا پاکستان پرعالمی برادری کے اعتماد کا ثبوت ہے۔ عالمی برادری نے عالمی اقتصادی اور سماجی پالیسی سازی میں پاکستان کے اہم کردار کی تائید کی ہے۔ ترقی پذیر ممالک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعل سازی ‏ مریم نواز ‏ چولی دامن کا ساتھ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سپریم کورٹ ‏ نواز شریف ‏ نائب صدر

جعل سازی اور مریم نواز کا چولی دامن کا سات...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷ شام ۱۱:۰۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) جعل سازی اور مریم نواز کا چولی دامن کا ساتھ ہے ، سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات جمع کرانیوالی بھی مریم نواز ہی تھیں۔ نواز شریف کی صاحبزادی اورنون لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا تھا کہ  ان کی لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ، پھر مریم نواز کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی وہ وہ جائیدادیں نکلیں جن کو وہ آج تک نہیں جھٹلا سکیں اور نہ ہی کوئی معقول جواب دیں سکیں۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس چلا تو مریم نواز کی جانب سے ایک ٹرسٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز