Tag Archives: نئے پاکستان

نئے پاکستان جمہوریت اشتراک گنجائش آصفہ بھٹو زرداری

نئے پاکستان میں جمہوریت اور اشتراک عمل کی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۳۶ شام ۸:۳۶ شام

 کراچی (92 نیوز) شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا نئے پاکستان میں جمہوریت اور اشتراک عمل کی کوئی گنجائش نہیں۔ آصفہ بھٹو زرداری نے مریم نواز کی گرفتاری پر ٹویٹ میں لکھا کہ مریم نواز کی گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت حریفوں کی آوازیں بند کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ The arrest of @MaryamNSharif is further proof, if proof were needed, that this government only believes in silencing dissent. There is no space for democracy and plurality in Naya #Pakistan — Aseefa B Zardari (@AseefaBZ) August 8, 2019 آصفہ بھٹو زرداری کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نئے پاکستان ‏ نئی طرز کی آمریت ‏ بلاول بھٹو ‏ صادق آباد ‏ ‏92 نیوز چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ‏

نئے پاکستان کے نام پر نئی طرز کی آمریت ہے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

صادق آباد ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نئے پاکستان کے نام پر نئی طرز کی آمریت ہے،ان کٹھ پتلیوں کو فارغ کرکے شفاف الیکشن کےذریعے عوامی حکومت بناکررہیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے صادق آباد میں  ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ایک سال میں پتا چل گیا عمران خان کا ہروعدہ اور نعرہ جھوٹا ہے،بجٹ میں ٹیکسوں کا طوفان ہے،امیروں کو این آر او مل گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے یوٹرن لیا، آئی ایم ایف کے سامنے سر جھکادیا، کٹھ پتلیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نئے پاکستان آئین و قانون فردوس عاشق اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز معاون خصوصی رانا ثناء اللہ ‏ منشیات برآمدگی لاہور ائیرپورٹ برآمدہ ہیروئن ‏ پندرہ سے بیس کروڑ اے این ایف

نئے پاکستان میں کوئی بھی آئین و قانون سے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ دن ۹:۲۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نئے پاکستان میں کوئی بھی آئین و قانون سے بالا تر نہیں۔ رانا ثناء اللہ کے قبضے سے مبینہ طور پر  منشیات برآمدگی سے متعلق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ منشیات لاہور ائیرپورٹ پر پہنچائی جانا تھی ، برآمدہ ہیروئن کی مالیت پندرہ سے بیس کروڑ روپے ہے ، حکومت کسی کیخلاف سیاسی  یا انتقامی کارروائی نہیں کر رہی ۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ اے این ایف آزاد اور خودمختار ادارہ ہے،عدالتیں کسی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز